اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
╭┉─════──════──════─══ ╮ *اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات سلسلہ نمبر 2⃣ * ╰┉─════──════──════─══ ╯ ⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜ *••••••••﷽ ••••••••* *_الصــلوة والسلام عليك يارسول الله ﷺ_* ⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜ *اعتراض نمبر4⃣* یعنی شیطان کو علم غیب ہے. *(نورالعرفان ص 751)* *جـــــــــــواب 📝* یہ بھی دجال کذاب ریان دیوبندی کا سفید جھوٹ اور *حکیم الامت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ* پر بہتان وإلزام ہے کیونکہ میں نے *_نورالعرفان صفحہ 748 سے صفحہ 754 تک_* کا مطالعہ کیا مگر کہیں نہیں پایا کہ *شیطان کو علم غیب ہے* اگر واقعی ریان اپنی بات میں سچا اور صحیح النسب ہے تو ثابت کرے کہ *حکیم الامت* نے کہاں لکھا...
Comments