Meeladunnabi KI Talash Emandari Ke saath

 Meeladunnabi KI Talash Emandari Ke saath


میلاد النبی ﷺ کی تلاش ایمانداری کے ساتھ
٭……عہد رسالت میں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا میلا دمنایا (صحیح مسلم)
٭……عہد رسالت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اپنے اجتما ع میں میلاد النبی ﷺ کا تذکرہ کیا (صحیح مسلم)
٭……خلفائے راشدین نے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر خرچ کرنے والوں کو اپنا دوست جانا(النعمت کبریٰ)
٭……مسلمان ہمیشہ سے ہی میلاد کے مہینہ میں محافل میلاد منعقد کرتے آئے ہیں (المواہب الدنیہ)
٭……علامہ حجر عقسلانی رحمۃ اللہ علیہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل تھے (النعمت الکبریٰ)
٭……شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہنے میلا دالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اعلیٰ درجہ کا مستحب عمل بتایا(مدارج النبوۃ)
٭……شیخ عبدالحق محدث دہلوی  رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک شب ولادت رسول شب قدر سے بھی افضل ہے (ماثب بالسنہ)
٭……شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ ہر سال مکہ میں میلا دالنبی ﷺ مناتے تھے (فیوض الحرمین)
٭……شاہ عبدالعزیز  رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک میلا دالنبی ﷺ جائز ہے (فتاویٰ عزیزی)
٭……شاہ عبدالرحیم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک میلا دالنبی ﷺ جائز تھا(الدارالشمین)
ئٌ٭……حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے نزدیک میلا دالنبی ﷺ جائز تھا(فیصلہ ہفت مسئلہ)
ئئ٭……چودھویں صدی میں علمائے حرمین محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل تھے 
٭……علمائے بریلی محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل ہیں۔
٭……علمائے رامپور محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل  ہیں۔ 
٭……علمائے بدایوں میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل ہیں۔
غرض یہ کہ عہد رسالت سے لیکر آج علمائے بریلی تک کے تمام ہی علمائے اہل سنت کے نزدیک محفل میلاد وتذکرہ میلا دالنبی ﷺ جائز ومستحب ہے پھر یہ کون لوگ ہیں جو اسے ناجائز وبدعت کا الزام لگاتے ہیں۔تو پتہ چلے گا کہ ان منافقین کو پیدا ہوئے تقریباً ڈیڑھ سو سال کے قریب ہی ہو ئے ہیں۔جنھیں چودھویں صدی کی ایک بڑی بدعت کے ذریعے فروغ ملا جسے تبلیغی جماعت کہا جاتا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دشمنی میں شروع کی جانے والی یہ تحریک نجد سے لیکر دیوبند سہارنپور تک چلی آئی ہے اور آج اس دور میں اسی فتنہ کے شکار لوگ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ناجائز وحرام مانتے ہیں۔
تحریک اصلاح عقائد (باطل فرقوں کا مکمل رد) از: سعد حنفی ؔ
جوائن کریں ہمارا فیس بک پیج 
https://www.facebook.com/islaheaqaid786

Comments

Popular posts from this blog

Hassamul Harmain Ka Pas Manzer

اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات

22 Rajjab Ke Kunde Aur Munafikeen