Eide meeladunnabi par Mumafeqeen ke Etraazat ke jawab
SABIR ALI:
*عید میلادالنبیﷺ اور منافقین کے جاہلانہ اعتراضات*
*تحریک اصلاح عقائد*
*باطل فرقوں کا مکمل رد*
*السلام علیکم*
محترم قارئین جیسا کہ ہم نے اپنی پچھلی پوسٹ میں نہ صرف نبی کریمﷺ کے میلاد پر خود رسول اکرم ک
ﷺ کا روزہ رکھنا ثابت کیا بلکہ علامہ جوزی اور علامہ حجر عسقلانی. علامہ جلال الدین سیوطی علیہم الرحمہ کا نظریہ ثابت کرچکے لیکن چونکہ منافقین اپنی ہٹ دھرمی سے لاچار ہیں اور اگر سچ تسلیم کرلیں تو ان منافقین نے جو مسلمانوں سا چولا پہن رکھا ہے سے اتارنا پڑے گا اور اپنی جماعت کو منہ بھی دکھانا ہوگا .
اس لئے یہ حق تسلیم نہیں کرتے بس جاہلانہ اعتراضات عوام اہل سنت سے کبھی شوشل میڈیا تو کبھی اکیلے میں کرتے رہتے ہیں
جیسا کہ *مسلم شریف* کی حدیث پاک ہے کہ "حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺسے پیر کے دن کے روزہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا اسلئے کہ اس دن میں مبعوث ہوا(پیدا ہوا)
اس حدیث پاک سے تو یہ بات واضح ہو گئی کہ میلادالنبی کی اصل صحیح حدیث سے ثابت ہے اور خود میرے آقامحمد مصطفیٰ ﷺنے بھی اپنی ولادت پر خوشی کا اظہار کیا
اب منافقین جماعت نے جب اس حدیث پاک کو دیکھا تو انکے ہوش اڑگئے اب تو پریشان ہو گئے کہ جسے ہم بدعت کہتے ہیں وہ تو صحیح حدیث موجود ہے تو ان لوگوں نے نیا بہانہ بنایاکہ نبی کریم ﷺ نے تو ہر پیر کو میلاد منایا آپ لوگ کیوں بارہ ربیع الاول کو مناتے ہو اور نبی کریمﷺنے تو روزہ رکھا اور آپ لوگ جلوس نکالتے ہو ؟
تو اسکے جواب میں پہلے یہ پوچھنا چاہوں گا کہ جو تم لوگ عیدمیلادالنبی ﷺ بدعت کہتے تھے کیا اس حدیث کا انکار نہیں ہے؟
اب جواب میں منافقین جو بھی بہانہ بنائے ان کے اعتراض ایک حدیث کا انکار صاف ظاہر ہو گیا. جلوس. گھر سجانا.ہہ سب بعد میں اعتراض پہلا تو اعتراض ان جاہل منافقین کا یہی تھا کہ میلادالنبی منانا بدعت ہے. کیسے اور کسطرح منانا بدعت ہے اس پر کوئی سوال نہیں ان.منافقین سیدھا میلاد منانا ہی بدعت قرار دے دیا تو اے میرے اہل علم مسلمان بھائیوں بتاؤ کیا ان لوگوں نے یہ پوسٹ نہ لکھی کہ رسول اللہ نے کبھی اپنا یوم میلاد نہیں منایا. کیا ان لوگوں نے یہ نہیں کہا کہ میلاد منانا بدعت ہے اور اسکے منانے والے بدعتی ہیں تو؟
کیا ایسے سوالات کسی ایمان والے کے ہو سکتے ہیں جبکہ ایمان والوں نے دور رسالت میں بھی نبی کریم ﷺ کو اپنے یوم ولادتSABIR ALI:
پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا
*ایمان والوں نے* وہ دور بھی دیکھا کہ اربل کا بادشاہ اپنے انداز میں میلاد کی محفلیں منعقد کرتا ہے تو کوئی بھی.ایمان والا اس پر یہ طنز نہیں کرتا کہ یہ.کونسا طریقہ میلاد منانے کا ہے؟
*ایمان والوں نے* وہ دور بھی دیکھا کہ ایک.محدث نے اپنے انداز میں صاف واضح کردیا کہ شب ولادت رسول(عیدمیلادالنبی ﷺ ) شب قدر سے بھی افضل ہے ۱_تب کوئی مسلمان مولوی یہ نہ.کہہ سکا کہ یہ کہاں سے ثابت ہے؟
*مسلمانوں کے درمیان* ایک محدث یہ بھی فرماتے ہیں کہ عیدمیلاد النبی ﷺ ہر روز منایا جائے ۲_ـ تو کوئی ایمان والا یہ نہیں کہتا کہ یہ کہاں سے ثابت ہے؟
*مسلمانوں کے درمیان* ایسے بہت سے دور گزرے لیکن ایمان والوں نے کبھی کوئی طنز نہ کیا اس لئے کہ مسلمانوں کو معلوم تھا کہ ایمان کا مدار رسول اکرم ﷺ کی محبت ہی ہے جسے جیسے مرضی.میں آئے اپنی.محبت کا اظہار کرسکتا ہے جیسا کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان کی.مثال موجود تھی.
کہ صحابہ.کرام جب بھی نبی کریم ﷺ سے اپنی محبت کا اظہار کیا تو. اپنے انداز میں کیا
کبھی.کوئی صحابی نبی کریم ﷺ کے وضو کا.پانی.اپنی.ہتھیلی.میں لیتا. کبھی کوئی صحابی نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک.کو اپنے سر پر سجاتا. کبھی کوئی صحابی حضورﷺ کیلئے اپنی دولت لٹا دیتا. تو کوئی نبی کریم ﷺ کی آمد کی خوشی.میں دف بجاتا.
پتہ چلا.کہ اظہار عقیدت ومحبت اپنے اپنے انداز میں کرنا جائز ہے بدعت نہیں اسی طرح خوشی کا اظہار بھی اپنی.مرضی سے کوئی بھی جائز طریقے سے کرنا جائز ہے
یہی وجہ رہی کہ مسلمانوں نے جس دور میں بھی جس طرح بھی میلادالنبی
ﷺکی خوشی.منائی نہ ہی محدثین نے کبھی اسے بدعت کہا اور نہ مفسرین نے
تمام ہی بزرگان دین میلادالنبی ﷺ منانے والوں کی فضلیت اور انھیں اللہ کے خاص انعام.کا.حقدار بتایا لیکن آج کے اس دور میں جب سے مسلمانوں نے صلح کلی ذہن بنایا تب سے منافقین نئے نئے فتنے لیکر مسلمانوں کو بدعتی و مشرک کے فتوے دینا شروع کردیا کیوں کہ جب تک.مسلمانوں.میں ایمانی غیرت تھی وہ کبھی بھی منافقین کے دخل کو برداشت نہیں کرتے تھے لیکن جیسے ہی مسلمانوں نے اپنا ایمانی جذبہ کھویا تو کبھی دیوبندی.منافقین کو اپنے ساتھ بٹھایا تو کبھی غیرمقلد وہابی منافقین کو اپنا دوست جانا اور اسی کا فائدہ ان منافقین نے اٹھایا اور اپنے باطل نظریات سے مسلمانوں میں انتشار برپا کردیا
یاد رہےہر دور میں مسلمانوں نے میلادالنبی کا اہتمام کیا اور کسی بھی دور میں اسے بدعت کا نام نہیں دیا گیا سوائے دور جدید میں جبکہ منافقوں کو مسلمانوں نے اپنا دوست بنا لیاہے
ـــــــــــ تحریک اصلاح عقائد ـــــــــــــــ
جوائن واٹس اپ گروپ
9272606631
join
razvirc telegram chanel
https://t.me/Razvirc
Comments