Deobandi Wahabi Munafeqeen ke Jahilana Etraz ka Jawab

  • SABIR ALI:
  • * وہابی ممافقین کا جاہلانہ اعتراض کا منہ توڑ جواب*
  • السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
  • جیسا کہ وہابی دیوبندی وغیر مقلد وہابی  منافقین اپنی جہالت اور خباثت کا مظاہرہ ہر پل.کرتے ہیں اور اہل حق اہل سنت وجماعت وعام مسلمانوں سے نئے نئے سوالات کرتے ہیں جیسا ایک خبیث اور جہالت سے پر پوسٹ نظر کیسامنے سے گزری جسے دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ یہ وہ.مافقین کی جماعت ہے جو کبھی سدھرنا ہی نہیں چاہتی اور کھل کر مذہب اسلام.کامذاق اڑاتی ہے 
  • بہر کیف جس پوسٹ کا ذکر ہم کررہے ہیں وہ یہ ہے 
  •              *منافقین کی پوسٹ*
  • *ان صحابی کا نام بتا سکتے ہو جنھوں نے*
  • 1⃣ایصال.ثواب کیلئے قرآن خوانی کی 
  • 2⃣دسواں، قلــــــــل،جمعراتیں.چہلم اور برسی منائی
  • 3⃣مرنے والے کے نام پر کھانا پکا کر تقسیم کیا ـ
  • 4⃣قبر پر جاکر فاتحہ تلاوت کی،
  • اگر نہیں تو سوچیں یہ سب نہ کرنے والے مسلم.نہ تھےیاہم؟
  • پوسٹ کا جواب 
  • جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ کام جو صحابہ نے.نہ کیا وہ نہیں کرنا چاہئے تو ان لوگوں کو چاہئے 
  • ✖️بخاری ومسلم(احادیث کی کتابیں پڑھنا بند کریں
  • ✖️لاڈ اسپیکر پر نماز پڑھانا بند کریں
  • ✖️خود کا نام دیوبندی اور اہل حدیث بتانا بند کریں کیوں کہ صحابہ نے کبھی دیوبندی اور اہل حدیث جماعت ہونے کا دعویٰ نہیں کیا
  • ✖️مدرسوں کے اجلاس کرنا بند کرو
  • ✖️.ملک کا نام بدل.کر واپس حجاز رکھ دو کیوں کہ کسی صحابی نے اسے سعو دیہ عربیہ نہیں کہا تھا
  • ✖️موذن وامام مسجد کی تنخواہ بند کرو کیوں کہ صحابہ کرام نے کبھی بھی امامت اور مسجد کی خدمت کی تنخواہ نہیں لی
  • ✖️ان سب کے علاوہ بھی بہت سارے کام ہیں جنھیں صحابہ نے نہیں کیا اور آپ لوگ کرتے ہوں 
  • اہل حق پر انگلیاں اٹھانے سے پہلے اپنے علم.کا محاسبہ کرو ورنہ ساری امت کے سامنے ذلیل ہو نا پڑے گا
  • نوٹ اس کا جواب قرآن واحادیث کی روشنی میں بھی.موجود ہے لیکن ہم نے الزامی جواب دیا کیوں کہ منافقین کی حلق سے قرآن نہیں اترتا اور ایک روایت میں ہے کہ انکی حلق سے حق نہیں اترے گا.
  • *منجانب*: -تحریک اصلاح عقائد مالیگاؤں

Comments

Popular posts from this blog

Bidatiyon Ke Propagende Part 4

یہ د رد کس کے لئے ہے؟

Hussamul Harmain Par Bahes Kio????