Awara munafeqeen se hoshiyaar part-2



جاہلوں کی جماعت اور تبلیغ دین(آوارہ منافقین سے
ہوشیار) سلسلہ نمبر2
28 Aprel 2017
بروز جمعرات
شام کے وقت بعد نماز مغرب کچھ تبلیغی دیوبندی میری دوکان پر آئے
ان میں سے ایک تبلیغی نے کہا
السلام علیکم
میں نے کہا: -جی کہو
      تبلیغی:-آپ سے کچھ بات کرنی تھی    تھوڑا سا وقت دیجئیے
میں نے کہا: - کیا بات کرنی ہے
تبلیغی:-     دین کی بات
میں نے کہا:  اچھی بات ہے مجھے بھی دین کی باتوں میں بہت دلچسپی ہے
تبلیغی:- باہر آئیے
میں نے کہا:  دین کی بات ہے تو اندر آجائیے باہر کیوں؟
*تبلیغی اور اس کے ساتھی دوکان میں داخل ہوئے*
میں نے کہا: سن لیجئے تبلیغ دیوبند کی بات مت کرنا کیوں کہ آپ نے پہلے ہی کہا کہ دین کی بات کیلئے آئے ہیں
تبلیغی: - بالکل دیوبند کی بات نہیں ہو گی
میں نے کہا: توپھر کہو
تبلیغی: - ماشاء اللہ میں کافی دنوں سے تبلیغ کا کام.کررہا ہوں
ماشاء اللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
ماشاء اللہ بہت سے انپڑھ جاہلوں کو نماز کا طریقہ  سکھایا
میں نے کہا:  آپ کتنے دنوں سے جماعت میں جارہے ہو؟
تبلیغی: - الحمدللہ 1991‌ء سے لگاتار جارہا ہوں
میں نے کہا: تو پھر آپ نے کافی علم سیکھ لیا ہو گا
تبلیغی:- جی بہت سارا علم ہم نے سیکھا اور لوگوں کو سکھایا
میں نے کہا: ایک سوال کروں؟
میرے اس جملے نےانکی زبان میں تالا سا لگا دیا اور ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے
ہمت جٹانےکے بعد
تبلیغی:- کیا سوال ہے ؟
میں نے کہا:- آپ تقریباً 27 سال سے جماعت میں جاکر علم دین سیکھ رہے ہیں؟
تبلیغی: جی ہاں
میں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو نبوت کب ملی؟
اس سوال کے بعدوہ سبھی لوگ ایکدوسرے کو دیکھنے لگےا
تبلیغی:  جناب ہم لوگ عالم نہیں ہیں
میں نے کہا:- 27سال سے علم دین سیکھ رہے ہو اور عالم نہیں ہو!
تبلیغی: ہم.لوگ جماعت نکالتے ہیں مدرسہ نہیں چلاتے
میں نے کہا:- تعجب ہے ابھی آپ دین کی بات کرنے کیلئے آئے تھے اور دین سیکھنے کیلئے 27سال لگا بیٹھے جبکہ ایک بچے کو مدرسہ میں داخل کردیا جائے تو وہ 5سال,7.سال یا 10سال میں عالم و مفتی بن جاتا ہے اور آپ خود بھی مانتے ہہں کہ عالم زیادہ سمجھ رکھتا ہے
تبلیغی: - بالکل
میں نے کہا:- تو بچوں کو جماعت میں لیجانے کی بجائے مدرسہ کیوں نہیں بھجتے؟
تبلیغی: - بچےکے پاس اتنا وقت کہا ں؟
میں نےکہا:-چالیس دن چارمہینہ کا وقت مل.جاتا ہے اور مدرسہ کیلئے نہیں!
آپ اس جماعت کا حصہ کیوں بنتے ہو جس جماعت نے آپکو 27 سال.میں اتنا بھی نہیں سکھایا کہ نبی.کریم کو نبوت کب ملی؟
کلمہ پڑھتے ہو؟
تبلیغی: - جی ہاں
میں نے کہا:-اس کا ترجمہ بتائیے ؟
تبلیغی: - اللہ.کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں
میں نے کہا: - کلمہ تو پڑھ لیا لیکن یہ نہیں پتہ کہ نبی کریم کو نبوت کب ملی مطلب جس کا اقرار کلمہ.میں کیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں لیکن آپ.کو نہیں پتہ کہ نبی.کب بنے؟
تعجب کی بات !
تبلیغی جماعت میں ایک 15 سال کا بچہ بھی موجود تھا اس نے کہا
بھائی آپ نے بالکل صحیح کہا میں نے کچھ ماہ مدرسہ پڑھا ہے جس میں میرے مولوی نے بتایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو 40سال میں نبوت ملی
میں نے کہا:- جناب مدرسہ اہل سنت و جماعت کے مولوی کی نگرانی پڑھو کیوں کہ آپ.کے مولوی نے غلط بتایا ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فر مایا کہ.میں اس وقت بھی نبی تھا جب حضرت آدم علیہ السلام مٹی اور پانی کے بیچ میں تھے( مشکوۃ حدیث ۵۰۷)
اب میری اس گفتگو کو سن کر بچہ نے بے ساختہ کہہ دیا کہ بھائی واقعی اہل سنت میں مدرسہ پڑھنا ہی صحیح علم دین حاصل کرنا ہے
بچے کی بات سن کر جماعت کا امیر غصہ میں آگیا اور اس بچے کی بات کاٹ کر کہنے لگا چلو ابھی ہمارے لئے بہت سارے کام ہیں
 اتنا کہہ کر سب کوجلد ی سے اٹھا کر وہاں سے چل دیا
یہ ہے آوارہ منافقین کا اصل چہرہ
جسے ہم نے واضح طور پر ظاہر کر دیا
نوٹ: - جب جب بھی مسلمانوں میں میں علم.اور تحقیق کا جذبہ جاگتا ہے تب تب ایسا شخص مکمل اہل سنت میں داخل ہو جاتا ہے
یہی وجہ ہے کہ ان جاہلوں نے مدرسوں کو چھوڑ کر جماعت کی طرف مسلمانوں.کو راغب کیا
کیوں کہ ان منا فقین کو خدشہ ہے کہ کہیں علم کی جستجو انھیں ہمارا مخالف نہ کر دے
جب امام اہل سنت میں تحقیق و علم کا سہرہ باندھا تو تمام باطلوں کو اہل سنت سے باہر بتادیا اور انھیں کافر و مرتد ثابت بھی کیا
یہی وجہ.ہے کہ تبلغی دیوبندی اپنے بچوں کومدرسوں کے مقابلے  تبلیغ میں زیادہ بھیجتے ہیں تاکہ علم کی روشنی سے دور رہے اور وہابیت و دیوبندیت کا مخالف نہ بنے

Comments

Popular posts from this blog

یہ د رد کس کے لئے ہے؟

Bidatiyon Ke Propagende Part 4

Hussamul Harmain Par Bahes Kio????