اکابرین وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول وفتاوی کی روشنی میں کافر ومشرک ہیں




*اکابرین وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول وفتاوی کی روشنی میں کافر ومشرک ہیں*
⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜

                     قســــــط6⃣2⃣
✍:::حســــــن نـــــوری صاحب
     {نپھاڑ ناسک مہاراشٹر انڈیا}
🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰

         *تھانوی نے کی تاویل*

🔵دیوبندی مولوی محمد اسلم نے فوائد  فریدیہ کی یہ تین عبارتیں لکھیں
‛‛‛    _محشر میں بایزید۔کا جھنڈا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈےسے بلند------------ بایزید موسی و عیسی ہیں--------------لاالہ الا اللہ چشتی رسول اللہ-------- یہ تینوں عبارتیں لکھنے کے بعد
محمد اسلم دیوبندی کہتا ہیکہ
‛‛‛  جب یہ گستاخانہ عبارتیں پیش کی گئیں
(نور سنت شمارہ 8 ص 57)
⚫  _حق نواز جھنگوی دیوبندی نے بھی مناظرہ جھنگ میں بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ کی انہی عبارتوں کو گستاخانہ قرار دیکر سنیوں کے خلاف پیش کیا_
🔴   _لیکن اسکے بر عکس خود علمائے دیوبند کے حکیم الامت اشرفعلی تھانوی نے ایسی باتیں جنکو دیوبندیوں نے گستاخانہ کہا  ان پر تھانوی صاحب نے اعتراض نہ کیا بلکہ انکی تاویلیں کیں  ہیں_ *اور کہا یہ یہ ہمارے فہم سے خارج ہیں*
⬅ اشرفعلی تھانوی کہتے ہیں کہ

‛‛ ایک شخص نے سوال کیا کہ خواجہ بایزید بسطامی علیہ الرحمہ نے فرمایا
*لوائی اعظم من لواء محمدﷺ*
وہ یہ بات کیوں کر رہے ہیں 
جناب نے فرمایا  بعض کلمات مشائخ از قسم حال وکیفیت ہوتے ہیں انکو ہفوات کہتے ہیں 
جیسے یہ قول‛‛ *لیس فی حبتی سوی اللہ تعالی*
اور یہ کہنا کہ
*سبحانی ما اعظم شانی*
سو ان سب کو ہفوات عشاق کہتے ہیں
یہ باتیں غلبات احوال میں ان سے سرزد ہوتیں ہیں کہ جو *ہمارے فہم سے خارج ہیں*
(السنتہ الجلیہ باب اول ص 36 تھانوی)
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
دیوبندیوں کی ان عبارتوں سے معلوم ہواکہ
1)دیوبندی محمد اسلم کے مطابق یہ گستاخانہ عبارتیں ہیں تو اشرفعلی تھانوی انکی تاویلیں کرکے گستاخ ہوا یا نہیں؟
2)جب یہ عبارتیں گستاخانہ ہیں تو قائل بزرگوں کو کافرو مشرک کہا جاےگا یا نہیں؟
ماخوذ‛‛ قہر خداوندی برفرقہ دیوبندی ص 157)
🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸
                    *قارئین*
*وہابیہ ودیابنہ کی خانہ جنگی جاننے کے لئے*
ان کتابوں کا ضرور مطالعہ کریں
1)خون کے آنسو
2)زلزلہ
3)زیروزبر
4)قہرخداوندی بر فرقہ دیوبندی
5)دیوبندیت کے بطلان کا انکشاف
6)اکابر دیوبندکا تکفیری افسانہ
7)اس گھر کوآگ لگ گئ گھر کے چراغ سے
8)زبان میری ہے بات انکی
9)کڑوا سچ
10)شیشے کا گھر
11)دیوبند کا نیا دین
12)دین کس نے بگاڑا
13)نجدی صیاد اپنے جال میں
14)وہابیت اپنے جال میں
وغیرہ

〰〰〰〰〰〰〰〰〰
باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے⬇️

https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

اور اس بلاگ کو ضرور وژٹ کرئے⬇️
http://islaheaqaid786.blogspot.in

Comments

Popular posts from this blog

یہ د رد کس کے لئے ہے؟

Bidatiyon Ke Propagende Part 4

Hussamul Harmain Par Bahes Kio????