جاہلوں کی جماعت اور تبلیغ دین(آوارہ منافقین سے ہو شیار)
جاہلوں کی جماعت اور تبلیغ دین(آوارہ منافقین سے ہو شیار)25 april بروز منگل
صبح 8 بجے ایک تبلیغی میری دکان میں داخل ہوا
تبلیغی:- السلام علیکم
میں نے کہا:- جی فر مائے
تبلیغی:-جی آپکے پاس ہم دین کی کچھ باتیں کرنے کیلئے آئے ہیں
میں نے کہا:- اچھی بات ہے اندر آجاؤ
(ایک ٹیبل دیا اسے بیٹھنے کیلئے)
تبلیغی: - ارے بھائی تکلیف نہ کریں یہیں (دوکان کے باہر ہی) کھڑے کھڑے بات کرلیتے ہیں
میں نے کہا:-ارے بھائی دین کی بات ہے تو اطمنان سے کرلیتے ہیں
(میرے اسرار پر وہ اور اسکا دوسرا ساتھی دوکان میں داخل ہوا اور میرے قریب آکر بیٹھ گیا)
تبلیغی:- اللہ تعالیٰ کا بہت بہت احسان ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان گھرانے پیدا فرمایا اور ہم پر اپنی بے شمار نعمتوں کی بارش کی سر پر آسمان. نیچے زمین اور انسے بارش اور زمیں سے اناج ہمارے لئے اگائے
میں نے کہا:- جی یہ سب باتیں ہر مسلمان جانتا ہے
آپ کہاں سے آئے ہیں؟
تبلیغی:- جی
میں پربھنی سے آیا ہوں
میں نے کہا:- آپ پر بھنی سے یہاں یہی بات بتانے آئے ہیں
تبلیغی: - جی نہیں دین کی دعوت دینے کیلئے آیا ہوں
میں نے کہا:-لیکن یہاں پر تو دین موجود ہے پھر کیوں دین کی دعوت دےرہے ہو؟
تبلیغی:-جی نماز کی دعوت کیلئے
میں نے کہا:- آپ کے علاقہ میں سب لوگ نمازی ہیں؟
تبلیغی:- جی نہیں.
میں نے کہا:- تو پھر یہ دعوت آپ وہاں کیوں نہیں دیتے؟
تبلیغی؛ - میں چلتا ہو ں پھر ملاقات ہو گی
میں نے کہا:- جناب آپ نے تو دین کی بات بتانے کیلئے 40 دنوں کا وقت نکالا ہے اور 10 منٹ میں ہی آپ بھاگ کھڑے ہو رہے ہو
تبلیغی:- ایسی بات نہیں پھر ملاقات ہو گی
میں نے کہا: - ارے بھائی ذرا ٹھہروں
تبلیغی: - بعد میں, اتنا کہتے ہوئے بھاگ کھڑا ہوا
*یہ ہے جہالت کا چہرہ جو علم کی چند کرنوں میں صاف ظایر ہو گیا میرے پیارے سنی بھائیوں ان جاہل تبلیغیوں کا مکمل بائیکاٹ کریں انھیں جاہلوں کی وجہ سے آج اسلام و شریعت کا مزاق اڑایا جارہا ہے غیر مسلموں نے انھیں جاہلوں کے نظریات کو دیکھ کے دین کو بدنام کرنا شروع کردیا ہے*
*نوٹ*
دراصل یہ تبلیغی نہیں تخریبی ہے اور ان کے عالموں نے ہی انھیں فتنہ اور بدعتی کہا ہے
اصلاح عقائد گروپ
9272606631

Comments