تھانوی کی علمی صلاحیت

*بقول گنگوہی کے تھانوی کو بدعت کا مفہوم ہی معلوم نہیں-*



     تھانوی صاحب کی علمی صلاحیت کی تعریف کے پل باندھنے میں دور حاضر کے منافقین زمین آسمان کے قلابے ملادینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے اور تھانوی صاحب کو *”مجددملت“* اور *”حکیم الامت“* کہہ کر ہر جگہ ان کی علمی لیاقت کا بڑے زور شور سے ڈھول پیٹتے رہتے ہیں۔ ہم آپ کو ایک ایسے شخص کی شہادت پیش کررہے ہیں کہ اس کو قبول کرنے سے کسی کو انکار کی گنجائش ہی نہیں۔

وہابی دیوبندی جماعت کے امام ربانی *مولوی رشید احمد گنگوہی* صاحب کہ جن علمائے دیوبند، *قدوۃ العلماء* ‍، *زہدة الفقہاء*‍ ، *فخرالمحدثین*، *قطب العالم*، *غوث الاعظم*، *شیخ المشائخ*، *بے مثل*، *بے نظیر*، *مجسم نور* وغیرہ القاب سے نوازنے میں فخر محسوس کرتے ہیں اور جن کی شخصیت دیوبندی مکتبہ فکر کے ہرفردکے لیے مسلم ہے.مولوی رشیداحمد گنگوہی صاحب تھانوی صاحب کو ایک خط میں لکھتے ہیں کہ *::*

*”اس آپ کی قیاس کو اس پر حمل کیا جائے کہ آپ نے بدعت کے مفہوم کو ہنوز سمجھاہی نہیں- کاش ایضاح الحق الصریح آپ دیکھ لیتے یا براھین قاطعہ کو ملاحظہ فرماتے یایہ کہ تسویل نفس وشیطان ہوئی_ اس پر آپ بدون غور عامل ہوگئے- اب امید کرتاہوں کہ اگر آپ غور فرمائیں گے،تو اپنی غلطی پر مطلع و متنبہ ہوجاویں گے-“*

                     *حــــــــوالــــــہ*
{تذکرۃ الرشید، جلد1، صفحہ122 }

اس عبارت میں گنگوہی صاحب نے صاف لفظوں میں تھانوی صاحب کو لکھا ہے کہ *آپ نے بدعت کے مفہوم ہی نہیں معلوم_* تھانوی صاحب کے علم کی قلعی گنگوہی صاحب نے کھول ڈالی- دور حاضر کے منافقین جن کو چودھویں صدی کا مجدد اور چودھویں صدی کا سب سے بڑا عالم کہنے مین فخر محسوس کرتے ہیں بلکہ بعض بیوقوف اندھے عقیدت مند تو تھانوی صاحب کو صرف چودھویں صدی کا ہی نہیں بلکہ اس امت کا سب سے بڑا عالم کہتے ہیں، اس تھانوی صاحب کی علمی صلاحیت کا پردہ خود ان کی ہی جماعت کے امام ربانی گنگوہی صاحب نے چاک بلکہ تارتار کردیا اور گھر کا بھیدی *لنکا ڈھائے* والی مثل ثابت کردی-
البتہ پیش کردہ عبارت سے روز روشن کی طرح ثابت ہورہاہے کہ وہابی دیوبندی اور تبیلغی جماعت کا نام نہاد مولوی اشرف علی تھانوی جاہل تھا...........
*=======================*

*ترســـیل ســـلوک⬇*
_محـمـد رمضــــان رضــا_
*اصلاح عقائد گروپ مالیگاﺅں*
*📞+918482952578*
http://islaheaqaid786.blogspot.com

Comments

Popular posts from this blog

یہ د رد کس کے لئے ہے؟

Bidatiyon Ke Propagende Part 4

Hussamul Harmain Par Bahes Kio????