Ayena humne dikhaya to bura maan gaye

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے
_تقویت الایمان علماءوہابیہ ودیابنہ  کی نظر میں_
----------قسط68-----------------------
📝 *حسن نوری* وزیر گنج گونڈہ یوپی +918485880123
--------------------------------------------
3) *تقویت الایمان غیر مقلدین کی نظر میں*
_تقویت الایمان اثبات توحید اور تردید شرک میں لاجواب کتاب ہے_
(صحیفہ اہل حدیث ص 30)

4) *مولوی جل مانس دہلوی  غیر مقلدین کی نظر میں*
 صحیفہ اہل حدیث ص  29 پر دہلوی کو اپنے اسلاف میں شمار کیا ہے

5) *مولوی جل مانس نواب صدیق حسن خان کی نظر میں*
مولانا شاہ اسماعیل دہلوی معقول و منقول میں اس درجہ ماہر تھے کہ انہیں دیکھ کر پرانے لوگوں کی یاد ذہن سے نکل جاتی ہے
(صحیفہ اہل حدیث ص 29)
 یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ امام اہلسنت کے بارے میں وصایا شریف میں ہے کہ آپ کو دیکھ کر صحابہ کی زیارت کا شوق زیادہ ہوگیا
مگر غلطی سے زیادہ کی جگہ '' کم'' لکھ گیا جس پہ وہابیہ کی پوری برادری نے آسمان سر پہ اٹھا لیا اور یہاں نواب صاحب کہتے ہیں کہ پرانے لوگوں کی یاد ہی ذہن سے نکل جاتی ہے
*اعتراض دوسروں پہ ہے پر گھر کی خبر نہیں*

6) *مولوی جل مانس سر سید کی نظر میں*
 _شاہ محمد اسماعیل کی ذہانت کی دھوم تمام شہر میں تھی_
(آثار الصنادیدص 99بحوالہ صحیفہ اہل حدیث ص 29)

7) *تقویت الایمان غلام رسول مہر کی نظر میں*
لکھتے ہیں کہ 
*شاہ صاحب کی عبارت ایسی سادہ سلیس شگفتہ اور دلکش ہے کہ چند مخصوص الفاظ و محاورات کو چھوڑ کر آج بھی ایسی دلکش کتاب لکھنا سہل نہیں*
(مقدمہ تقویت الایمان ص 31)
محترم احبا یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوگی کہ تقویت الایمان اور اس کے مصنف نہ صرف غیر مقلدین کے یہاں معتبر ہیں بلکہ ان کے اسلاف میں شامل ہیں 
ان جیسا کوئی نہیں 
دیوبندیوں کی طرح غیر مقلدین بھی مولوی جل مانس کو اپنا رہنما اور راہبر تسلیم کرتے ہیں اور تقویت الایمان اور دوسری کتابیں دونوں کے نزدیک حجت ہیں تبھی یہ حضرات دہلوی کی کتابوں کا دفاع کرتے ہیں لہذا آنے والے اقساط میں ان کا زبردست پوسٹ مارٹم ہوگا 
*جاری---------------*
ماخوذ :: بدمذھبوں کی گستاخیاں و قہر خداوندی بر فرقہ دیوبندی
--------11/01/2017---------------
*وہابیہ کے مکروفریب جاننے کے لیے ان کتابوں کا مطالعہ فرمائیں*
 وہابی مذھب کی حقیقت '' عقائد وہابیہ '' وہابیت کا پوسٹ مارٹم '' قہرخداوندی بر فرقہ دیوبندی '' وہابیت اپنے جال میں '' شیشے کا گھر''وہابیت کے بطلان کا انلشاف''بدعات وہابیہ کا علمی محاسبہ '' نظریات وہابیہ کا علمی محاسبہ وغیرہ''
*نوٹ*:: مضمون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہرگز روا نہیں
--------------------------------------------
رد وہابیہ و دیابنہ و عقائد اہلسنت مع دفاع اہلسنت کے لیے ہمارا بلاگ وژٹ کریں
بنام *اصلاح عقائد*http://islaheaqaid786.blogspot.in
اسی طرح فیس بک یوزر لائک کریں ہمارا فیس بک پیج بنام صدائے حق
https://www.facebook.com/SADAEHAQE786/
اوراب آپ گوگل پلس پہ بھی ہمارا گروپ بنام صدائے حق جوائن کریں
https://plus.google.com/communities/104075053886964143571
اپکا خادم حسن نوری

Comments

Popular posts from this blog

یہ د رد کس کے لئے ہے؟

Bidatiyon Ke Propagende Part 4

Hussamul Harmain Par Bahes Kio????