حکومت ہند فوری طور پر ملعون شاعرہ کو گرفتار کرے

لہو کا قطرہ قطرہ بہادیں گے قسم سے
نبی ﷺ پر جان اپنی لٹادیں گے قدم سے

بتلادو گستاخ نبی ﷺ کو غیرت سنی زندہ ہے
ان پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
میرے نبی ﷺ سے میرا رشتہ
 کل بھی تھا اور آج بھی ہے

گستاخ رسولﷺ ملعون بد بخت خبیث شاعرہ آسو پریہار کو حکومت فوری طور پر گرفتار کرے
ہندوستان کا با غیرت سنی مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے مگر اپنے آقا و مولی سرور عالم نور مجسم ارواحو نا فدا ﷺ کی ادنی سی توہین کو کبھی برداشت نہیں کرسکتا
ابھی سال 2016 سے گستاخان رسول ﷺ حد سے زیادہ تجاوز کر گئے ہیں
کبھی سلمان رشدی کی شکل کبھی کملیش تیواری کی شکل میں اور آج آسو پریہار کی شکل میں
آخر حکومت ان ط کتوں کو لگام کیوں نہیں دیتی؟؟؟
جب ان کو سمجھ میں آتا ہے زہر اگل کر ملک کے حالات کو خراب کر کے چلے جاتے ہیں
حکومت ان کھجلی والے کتوں کو کب لگام دیگی ؟؟؟
ہر بار مسلمانوں کو جھوٹا دلاسا دیکر خاموش بیٹھا دیا جاتا ہے

یہ فرقہ پرست لوگ ملک کی سالمیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں
ہمارا ملک ایک جمہوری ملک ہے
ہنوستان کے قانون کے مطابق ہر بھارتی کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی آزادی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مذہب کے مطابق عبادت و زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے
مگر اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ جب چاہو ایک مخصوص مذہب کی دل آزاری کر کے نکل جاؤ
بارہا گستاخان رسول گستاخی کرتے ہیں مسلمان جب انکے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اس کو جیل میں پناہ دیدی جاتی ہے یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے اب ہندوستان کا مسلمان اس چیز کو قطعی طور پر برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ہے
کیونکہ اس کتی کی بچی نے پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین کی ہے
اور یہ وہی پیغمبر اسلام ہیں جن کی ولادت با سعادت سے پہلے عورتوں کے اوپر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جاتے تھے
عورتوں کو ذلت و حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا
خواتین کو اپنی خواہشات نفسانی کی تکمیل کا آلہ سمجھا جاتا تھا
اور سب سے بڑھ کر پیغمبر اسلام کی ولادت طیبہ سے پہلے بچیوں کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں تھا بچیوں کو زندہ دفن کر دیا جاتا تھا
مگر جب محافظ عزت و عصمت نسواں رسول گرامی وقار پیغمبر اسلام رسول ھاشمی ﷺ کی ولادت طیبہ ہوئی آپ نے ان تمام برائیوں سے سماج و معاشرے کو پاک وصاف کیا
اور انسانوں کو انسانیت کا درس دیتے ہوئے ایک مکمل نظام زندگی عطا فرمایا
عورتوں کو عزت و مقام عطا فرمایا
رسول اعظم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں (مفھوم)

ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے

یہ ہے پیغمبر اسلام کی عطا پیغمبر اسلام نے عورتوں کو جو عزت و مقام عطا کیا ہے وہ دنیا کے کسی فرد نے نہیں دیا ہے اور نہ ہی اسکی آج تک کوئی مثال پیش کیا ہے
اس لئے حکومت ہند سے ہمارا مطالبہ ہے
اس نا بکار کو فوری طور پر گرفتار کرے اور عبرتناک سزا دے تاکہ آئندہ کوئی خبیث اس طرح کی حرکت کرنے سے پہلے ہزاروں بار سوچے اور یاد کرلے کہ آسو پریہار نے گستاخی کی تھی تو اسکے انجام کو سوچ کر ہی یہ گستاخی کرنے سے پہلے ہی خاموش ہوجائے
گستاخ خبر دار ہمیں کم نہ سمجھنا
ہم جانتے ہیں ظالم و جابر سے نپٹنا
ازقلم .....
محمد صادق رضوی
نوری مشن و اصلاح عقائد گروپ مالیگاؤں
+918975790997
sadiquenoori777@gmail.com

Comments

Popular posts from this blog

یہ د رد کس کے لئے ہے؟

Bidatiyon Ke Propagende Part 4

Hussamul Harmain Par Bahes Kio????