نبی ﷺ مختار کل ہیں جس کو جو چاہیں عطا کردیں
(حضور تاج الشریعہ)
سلسلہ نمبر 1
قارئین کرام جیسا کہ آپ جانتے ہیں منافقین بارہا عقائد اہلسنت و جماعت پر بے جا اعتراضات کرتے ہیں
کبھی گیارہویں شریف کو نشانہ بناتے ہیں تو کبھی بارہویں شریف کو کبھی علم غیب مصطفیﷺ پر نکتہ چینی کی ہے تو کبھی حاضر و ناضر پر اعتراض کیا جاتاہے کبھی نوری بشر ہونے کا انکار کیا جاتا ہے اور کبھی رسول اعظم ﷺ کے مالک و مختار ہونے پر
آپ حضرات نے غور کیا ہوگا کہ منافقین ہمیشہ ایسے اعتراضات کرتے ہیں جو قرآن و حدیث سے ٹکراتے ہوئے نظر آتے ہیں
اہلست و جماعت کے تمام عقائد و نظریات قرآن و احادیث سے ثابت ہیں
اہلسنت و جماعت کے عقائد کوئی نئے عقائد نہیں ہیں بلکہ وہی عقائد ہیں جو رسول اعظم ﷺ کے ہیں اور صحابۂ کرام و اولیائے کرام کے ہیں
اہلسنت و جماعت کا یہ عقیدہ ہے رسول اعظم ﷺ اللہ رب العزت کی عطاسے مختار کل ہیں اور یہ وہ عقیدہ ہے جو چودہ سو سال سے مسلمانوں کا عقیدہ رہا ہے
آج سے تقریباً پونے دو سو سال پہلے منافقین نے ایک نیا عقیدہ گڑھا کہ جس کا نام
محمد یا علی ہے وہ کسی چیز کا مالک و مختار نہیں
ملاحظہ فرمائیں
فتنۃ الایمان المعروف تقویت الایمان صفحہ نمبر ۵۹ پر
معاذ اللہ ثم معاذ اللہ
یہ عقیدہ صرف اور صرف رسول اعظم سرور کائنات ﷺ اور مولائے کائنات حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے دشمنی اور بغض کی وجہ سے گڑھا گیا ہے
جبکہ رسول اعظم ﷺ جب چاہیں جسے چاہیں جو چاہیں عطا فرمادیں
ریشم جو کہ پوری امت محمدیہ ﷺ کے مردوں پر حرام ہے رسول اعظم ﷺ نے اللہ رب العزت کی عطا کردہ قوت و اختیار سے اپنے دو صحابی کیلئے جائز و مباح فرما دیا
بخاری شریف کی حدیث پاک ملاحظہ فرمائیں
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا نبی اکرم ﷺ نے حضرت عبدالرحمن بن عوف اور حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہم کو ریشمی لباس پہننے کی رخصت دی
{بخاری شریف عربی اردو جلد دوم کتاب الجہاد والسیر حدیث نمبر 181 صفحہ 114
صحاح ستہ اور عقائد اہلسنت }
حدیث پاک پر غور کریں رسول اعظم ﷺ چاہیں تو حرام چیزوں کو جائز اور مباح فرمادیں ریشم کا لباس مردوں کیلئے زیب تن کرنا حرام ہے مگر سرور کائنات ﷺ نے حضرت عبدالرحمن بن عوف اور حضرت زبیر کو اجازت مرحمت فرمائی جس سے ثابت ہوا کہ اللہ تعالی نے اپنے محبوب کو مالک و مختار بنایا
حضور تاج الشریعہ دامت برکاتہم القدسیہ اس عقیدہ اہلسنت پر روشنی ڈالتے ہوئے عشق نبوی ﷺ میں جھوم کر ارشاد فرماتے ہیں
جہاں بانی عطا کردیں بھری جنت ہبہ کردیں
نبیﷺ مختار کل ہیں جس کو جو چاہیں عطا کردیں
ترسیل عقائد
محمد صادق رضوی
نوری مشن و اصلاح عقائد گروپ مالیگاؤں
+918975790997
sadiquenoori777@gmail.com
اصلاح عقائد گروپ میں جوائن ہونے کیلئے رابطہ کریں
+919272606631
+918482952578
اصلاح عقائد بلاگ
http://islaheaqaid786.blogspot.com
اصلاح عقائد ایپ کو ڈاؤنلوڈ کریں
https://www.4shared.com/mobile/BsqawMTRba/-ISLAHEAQAID_4264157.html

Comments