Fareb Najdiya Risala E Suwem 3
وسعت علم نبی کے دشمن Download Book فریب نجدیہ رسالہ سوم وسعت علم نبیﷺ کے دشمن ؟ از سعد حنفی تحریک اصلاح عقد کیا حضور علیہ السلام کی وسعت علم قرآن میں نہیں ؟ محترم دوستوں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ جیسا کہ ہم نے یہ سلسلہ "فریب نجدیہ"اس مقصد کے تحت شروع کیا ہے کہ عوام اہلسنت ایک آسان زبان میں ان نجدی وہابیوں کے مکروفریب کو سمجھ سکیں۔جس کے تحت ہم اپنے دو رسالے آپ کے سامنے پیش کر چکے ہیں اب ہم تیسرا رسالہ پیش کررہے ہیں جس میں "براہین قاطعہ" نامی کتاب میں ایک ناپاک عبارت پر ان نجدیوں کی چالبازیاں ملاحظہ کریں گے کہ کس طرح اس کتاب میں ان منافقین نجدیہ نے حضور علیہ السلام کی شان میں گستاخیاں کرتے ہوئے اپنے ناجائز باپ ابلیس کی مدح خوانی کی ہے اور جب علمائے اہل سنت نے ان کی گرفت کی تو کس طرح مسلمانوں کو دھوکا دینے کیلئے مکر کئے ہیں ۔اور عوام میں کس طرح اپنی بے معنی تاویلات پیش کیں ۔ اس معاملہ میں علمائے حرمین شریفین نے بھی اپنے فتاویٰ صادر کئے اور اپنی مبارک